انوار مدینہ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام عظیم الشان 31 واں سالانہ اجتماع کے موقع پرعوام الناس کی سہولت کے لیے فری میڈیکل کیمپ
سنتِ ابراہیمی کی پیروی اور مستحقین کی مدد کا خوبصورت ذریعہایک حصہ قربانی کی قیمت: 26000 روپےہوم ڈیلیوری کی سہولت بھی موجود ہے
الحمد للہ! انوار مدینہ قاسمیہ ویلفئیر سوسائٹی کی جانب سے راشن اور عید کی خصوصی سہولیات کا اہتمام