ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

حج و عمرہ ٹریننگ

حج ٹریننگ کلاس کا پہلا سیشن

حج ٹریننگ کلاس کا پہلا سیشن

آج 25 اگست بروز پیر مرکز جامعہ انوارِ مدینہ میں حج ٹریننگ کلاس کا پہلا سیشن تھا جو کہ الحاج صوفی محمد شوکت علی قادری صاحب بانی جامعہ انوارِ مدینہ کی زیر سرپرستی انعقاد پذیر ہوا

حج ٹریننگ 2010

حج ٹریننگ 2010

الحمداللہ جامع انوار مدینہ میں حج پر جانے والے حاظرین کے لیے فری حج ٹریننگ کورس اختتام پزیر ہو گیا،