ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

دیگر ویلفئیر

سبیل دودھ

سبیل دودھ

جشن عید میلاد کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کیلئے گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی انشا ءاللہ انوار مدینہ کی طرف سے نزد انوار مدینہ مرکز دودھ کی سبیل کا انتظام کیا جائے گا۔

عرس داتا صاحب

عرس داتا صاحب

حضور داتا گنج بخش رحمتہ اللہ علیہ کے عرس مبارک کے موقعہ پر ہر سال کی طرح اس سال بھی انوار مدینہ کی طرف سے زائرین کو دودھ پیش کیا گیا۔

انتظامیہ کی دعوت

انتظامیہ کی دعوت

      بانی و سرپرست اعلٰی انوار مدینہ  ویلفئیر سوسائیٹی جناب الحاج صوفی محمد شوکت علی قادری کی طرف سے26 نومبر کو انتظامیہ کی دعوت کی گئی۔

دودھ کی سبیل کا اہتمام

دودھ کی سبیل کا اہتمام

الحمد اللہ ہر سال کی طرح اس سال بھی انوار مدینہ ویلفئیر سوسائٹی کے زیر انتظام حضرت داتا گنج بخش رحمۃ علیہ کے عرس مبارک پر دودھ کی سبیل کا اہتمام کیا گیا۔

ڈائگنسٹک لیب کا افتتاح

ڈائگنسٹک لیب کا افتتاح

انشاءاللہ 31 اکتوبر2011 بروز پیر بعد نماز مغرب ایم ای ٹی ون، مغلپورہ لاہورمیں بمقام اولڈ مغل آئی ہسپتال ایک ڈائگنسٹک لیب کا افتتاح کیا جا رہا ہے۔