یتیم بچیوں کے لیے جہیز - مئی 2016

جامع انوار مدینہ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام سالانہ اجتماع کے موقع پر قرہ اندازی کے زریعہ جہیز کے لیے دینی بہنوں کے نام نکالے گئے تھے اسی سلسلے میں مورخہ 1 مئی 2016 بروز اتوار صبح 8 بجے ان دینی بہنوں کے لیے جہیز کا فی سبیل اللہ اتنظام کیا گیا اور جہیز کا سامان ان کے سپرد کر دیا گیا۔ اس پر مصرت موقع پر سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

 

ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالی اس کار خیر میں مزید مدد فرمائے اور ہمیں بھی اس طرح کے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آپ بھی دلہا و دلہن کے نئے سفر کی کامیابی اور ازدواجی خوشیوں کے لیے ہمارے ساتھ دعا گو رہیئے گا۔ک آمین