ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

اجتماعی اعتکاف

اجتماعی اعتکاف 2026

اجتماعی اعتکاف 2026

رمضان المبارک 1447ھ بمطابق 2026ء میں، مرکز جامعہ انوارِ مدینہ قاسمیہ میں آخری عشرے کے اعتکاف کا خصوصی اہتمام کیا جا رہا ہے۔

صوفی شوکت علی قادری کے زیر سرپرستی جامعہ انوار مدینہ قاسمیہ میں اجتماعی اعتکاف کا انعقاد

صوفی شوکت علی قادری کے زیر سرپرستی جامعہ انوار مدینہ قاسمیہ میں اجتماعی اعتکاف کا انعقاد

جامعہ مسجد انوار مدینہ قاسمیہ میں بھی سنت رسول ﷺ کی ادائیگی کے لئے سینکڑوں کی تعداد میں فرزندان اعتکاف بیٹھے ہیں۔ ان سب معتکفین کےلیے فی سبیل اللہ سحری و افطاری کا اہتمام کیا جارہا ہے۔