ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

اجتماعی شادیاں

اجتماعی شادیاں2011

اجتماعی شادیاں2011

سالانہ اجتماع میں قرہ اندازی کے زریعہ جہیز کے لیے جن دینی بہنوں کے نام نکلے تھے مورخہ 27 مارچ 2011 بروز اتوار کو جہیز کا سامان ان کے سپرد کر دیا گیا۔

اجتماعی شادیاں2009

اجتماعی شادیاں2009

جامع انوار مدینہ میں سالانہ اجتماع کے موقع پر قرہ اندازی کے زریعہ جہیز کے لیے دینی بہنوں کے نام نکالے گئے تھے تو ان دینی بہنوں کے لیے جہیز کا فی سبیل اللہ اتنظام کیا گیا

اجتماعی شادیاں2008

اجتماعی شادیاں2008

جامع انوار مدینہ میں ہر سال سالانہ اجتماع میں قرہ اندازی کے زریعہ دینی بہنوں کے نام نکالے جاتے ہیں اور ان کے لیے جہیز کا فی سبیل اللہ اتنظام کیا جاتا ہے۔