اجتماعی قربانی کے لیےقربانی کے جانور
12 Sep, 2013
انوار مدینہ
اجتماعی قربانی
انشاءاللہ ہر سال کی طرح اس سال بھی انوارمدینہ ویلفئیر سوسائیٹی والوں کیطرف سے عید الضٰحی کے موقع پراجتماعی قربانی کا اہتمام کیا جائے گا جس کیلئےانوارمدینہ ویلفئیر سوسائیٹی والوں نے جانوروں کی خریداری شروع کردی ہے۔ انوار مدینہ ویلفئر سوسائٹی کے زیر انتظام ہر سال سینکڑوں کی تعداد میں جانوروں کی قربانی کی جاتی ہے اور غریب غرباء میں گوشت بھی تقسیم کیا جاتا ہے۔ انوار مدینہ کے کارکن اپنی سواریوں پر غرباء کے گھر گوشت پہنچاتے ہیں۔
قربانی کے لیے فی حصہ کا اعلان جلد کر دیا جائے گا۔