8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

قربانی کے جانوروں کی خریداری

23 Sep, 2013
انوار مدینہ
اجتماعی قربانی

قربانی کے جانوروں کی خریداری
سرپرست اعلٰی انوارمدینہ ویلفئیر سوسائیٹی جناب الحاج صوفی محمد شوکت علی قادری صاحب کے زیر نگرانی عید الضٰحی کے موقع پر ہونے والی اجتماعی قربانی ے کے سلسلے میں قربانی کے جانوروں کی خریداری پرجوش انداز سے جاری ہے۔ تفصیلات کیلیے تصاویری البم دیکھیں۔

 

 


اسی بارے میں:


انوارِ مدینہ کے زیرِ اہتمام اجتماعی قربانی 2025

01 May, 2025

سنتِ ابراہیمی کی پیروی اور مستحقین کی مدد کا خوبصورت ذریعہ
ایک حصہ قربانی کی قیمت: 26000 روپے
ہوم ڈیلیوری کی سہولت بھی موجود ہے

مزید پڑھیں۔۔۔

اجتماعی قربانی 2013

05 Nov, 2013

الحمد لللہاس سال بھی انوار مدینہ ویلفئیر سوسائٹی کے زیر انتظام قربانی جیسی عظیم عبادت کو سرانجام دیا گیا۔ اللہ رب العزت کے کرم سے کثیر تعداد میں جانور ذبح کیے گئے اور گوشت غریب اور مستحق لوگوں تک پہنچایا گیا۔

مزید پڑھیں۔۔۔

اجتماعی قربانی کے لیےقربانی کے جانور

12 Sep, 2013

انوارمدینہ ویلفئیر سوسائیٹی والوں نے اس سال عید الضٰحی کے موقع پر قربانی کیلئے جانوروں کی خریداری شروع کردی ہے۔

مزید پڑھیں۔۔۔