مغل آئی ہسپتال میں لیڈی ڈاکٹر کا اہتمام

انوار مدینہ کا ایک اور قدم

اب خواتین کے لیے سہولت ۔ مغل آئی ہسپتال میں پیر اور جمعرات کے دن لیڈی ڈاکٹر کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ جو خواتین کے فری چیک اپ کریں گی ۔ اللہ تعالی اس میں آسانیاں عطا فرمائے۔

اے اللہ انوار مدینہ کو ترقیاں عطا فرما اور ہمارے رہبرو رہنما کے درجات کو بلند فرما ۔

آمین

دعاؤں کا طالب

امتیاز احمد قادری

انچارج انوار مدینہ ویلفیر سوسائیٹی