اجتماعی قربانی 2013
05 Nov, 2013
انوار مدینہ
اجتماعی قربانی
الحمد لللہ ہر سال کی طرح اس سال بھی الحاج صوفی محمد شوکت علی قادری صاحب کے زیر سرپرستی انوار مدینہ ویلفئیر سوسائٹی والوں نے قربانی جیسی عظیم عبادت کو سرانجام دیاگیا۔ اللہ رب العزت کے کرم اور عوام کے بھر پور تعاون سے کثیر تعداد میں جانور ذبح کیے گئے اور ان کا گوشت غریب اور مستحق لوگوں تک پہنچایا گیا۔