8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

صاف پانی کا فلٹریشن پلانٹ

07 Dec, 2014

دیگر ویلفئیر

صاف پانی کا فلٹریشن پلانٹ

انوار مدینہ ویلفیئر سوسائٹی نے صاف پانی کی ضرورت کے پیش نظر مرکز انوار مدینہ میں صوفی محمد شوکت علی قادری کے زیر نگرانی صاف پانی کے فلٹریشن پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا یے-  انشاء اللہ اس منصوبے کو ملک پاکیستان کے پسماندہ علاقوں تک پھیلایا جائے گا تاکہ ہزاروں لوگ صاف پانی سے مستفید ہو سکیں- اللہ تعالٰی انوار مدینہ ویلفیئر سوسائٹی کو اس کے تمام مقاصد میں کامیابی عطا فرمائے(آمین)


اسی بارے میں:


31 واں سالانہ اجتماع اور فری میڈیکل کیمپ

06 Oct, 2025

انوار مدینہ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام عظیم الشان 31 واں سالانہ اجتماع کے موقع پرعوام الناس کی سہولت کے لیے فری میڈیکل کیمپ

مزید پڑھیں۔۔۔

مستحق بیٹیوں میں جہیز کی تقسیم

16 Mar, 2015

انوارمدینہ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر انتظام اجتماع 2014ء میں ہونیوالی قراءاندازی میں مستحق بیٹیوں کی شادی کے جہیز کی تقسیم کا آغاز کردیاگیاہے

مزید پڑھیں۔۔۔

خدمت خلق الٰلہ کے قرب کا ذریعہ

26 Dec, 2014

الحمدالٰلہ گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی صوفی شوکت علی قادری کے زیرسرپرستی انوارمدینہ ویلفیئر سوسائٹی نے اپنے

مزید پڑھیں۔۔۔