دودھ کی سبیل کا اہتمام
17 Jan, 2012
انوار مدینہ
دیگر ویلفئیر
الحمد اللہ ہر سال کی طرح اس سال بھی انوار مدینہ ویلفئیر سوسائٹی کے زیر انتظام حضرت داتا گنج بخش رحمۃ علیہ کے عرس مبارک پر دودھ کی سبیل کا اہتمام کیا گیا۔ اتوار مورخہ 15 جنوری 2012 کو بعد نماز فجر اس سبیل کا آغاز کیا گیا۔ اس موقع پر ہمارے رہبر و رہنما خود بھی موجود تھے اور اس نیک کام کو اپنی زیر نگرانی سر انجام تک پہنچایا۔
ہمار دعا ہے کہ اللہ تعالی اس کار خیر میں مزید مدد فرمائے اور ہمیں بھی اس طرح کے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین