8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

غرباء میں گرم کپڑوں اور جوتوں کی تقسیم

07 Jan, 2014
انوار مدینہ
دیگر ویلفئیر

غرباء میں گرم کپڑوں اور جوتوں کی تقسیم

سردی کی شدت اپنے عروج پر ہے کمزور اور بے وسیلہ لوگوں کو گرم کپڑوں کی اشد ضرورت ہے۔ انوار مدینہ ویلفیئر سوسائٹی اپنے سرپرست اعلی صوفی شوکت علی قادری دامت برکاتہم العالیہ  کی سرپرستی میں اس ضرورت کو پورا کرنے کیلئے مصروف عمل ہے۔ گذشتہ سالوں کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اس سال بھی پہلے مرحلہ میں جرسیاں سوئیٹرز اور جیکٹس اندرون  و بیرون لاہور تقسیم کی گئیں۔ دوسرے مرحلے میں گرم ٹوپیاں مفلر اور جوتے غریب و مستحق بندگان خدا میں بانٹنے کا نیک کام جاری و ساری ہے۔



انوار مدینہ کے ماہ وسال۔ بہتر خدمت کی بہترین مثال


اسی بارے میں:


31 واں سالانہ اجتماع اور فری میڈیکل کیمپ

06 Oct, 2025

انوار مدینہ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام عظیم الشان 31 واں سالانہ اجتماع کے موقع پرعوام الناس کی سہولت کے لیے فری میڈیکل کیمپ

مزید پڑھیں۔۔۔

مستحق بیٹیوں میں جہیز کی تقسیم

16 Mar, 2015

انوارمدینہ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر انتظام اجتماع 2014ء میں ہونیوالی قراءاندازی میں مستحق بیٹیوں کی شادی کے جہیز کی تقسیم کا آغاز کردیاگیاہے

مزید پڑھیں۔۔۔

خدمت خلق الٰلہ کے قرب کا ذریعہ

26 Dec, 2014

الحمدالٰلہ گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی صوفی شوکت علی قادری کے زیرسرپرستی انوارمدینہ ویلفیئر سوسائٹی نے اپنے

مزید پڑھیں۔۔۔