فری ایمبولینس سروس

اہل علاقہ کےلیے خوشخبری

انور مدینہ وہلفیر سوسائیٹی کی جانب سے جلد آغاز ہو رہا ہے ۔

فری ایمبولینس سروس



اے اللہ انوار مدینہ کو ترقیاں عطا فرما اور ہمارے رہبرو رہنما کے درجات کو بلند فرما ۔

آمین

دعاؤں کا طالب

امتیاز احمد قادری

انچارج انوار مدینہ ویلفیر سوسائیٹی