عید میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں
مرکز انوار مدینہ میں عید میلاد النبی ﷺ کے پروگراموں کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔
مرکز انوار مدینہ میں عید میلاد النبی ﷺ کے پروگراموں کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔
بزم انوار مدینہ کے زیر انتظام بروز جمعۃ المبارک شان اہلبیت کے موضوع پر ایک محفل منعقد ہوئی۔
10محرم الحرام کو یوم عاشورہ کی نسبت سے مرکز انوار مدینہ میں بعد از نماز عشاء ایک جلسہ کا اہتمام کیا گیا ۔ جس میں اہل علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی.
اس سال بھی شب براٴت کے موقع پر ایک عظیم الشان محفل پاک کا انعقاد مرکز انوار مدینہ عالیہ ٹاوٴن میں ہوا۔
ھر سال کی طرح اس سال بھی شب براٴت کے موقع پر مرکزی محفل شب بیداری انوار مدینہ مرکز عالیہ ٹاوٴن میں ہو گی۔
جامعہ انوار مدینہ میں ہر سال کی طرح اس سال بہی شب معراج کے موقع پر شب بیداری اور محفل پاک کا اھتمام ہوا۔
مرکز جامعہ انوارمدینہ میں 17 جون2012 بروز اتواربعدنمازعشاءبسلسلہ شب معراج شب بیداری کا اہتمام ہے۔
انشاء اللہ 21 جنوری 2012 بروز ہفتہ بعد نماز عشاء مرکز انوار مدینہ میں یوم رضا کے سلسلہ میں ایک محفل کا انعقاد کیا جارہا ہے۔
انشاء اللہ 19 نومبر 2011 بروز ہفتہ بعد نماز عشاء مرکز انوار مدینہ میں محفل گیارہوں شریف کا انعقاد کیا جارہا ہے۔
انشاء اللہ 15 اکتوبر 2011 بروز ہفتہ بعد نماز عشاء مرکز انوار مدینہ میں محفل گیارہوں شریف کا انعقاد کیا جارہا ہے۔
بروز ہفتہ 28 اگست 2011 کو مرکز انوار مدینہ میں شب قدد کے سلسلہ میں شب بیداری کا پروگرام منعقد ہوا
رہبر و رہنما جناب الحاج صوفی شوکت علی قادری نےمدینہ منورہ سے براہ راست انٹرنیٹ پر لوگوں سے خطاب کیا۔
بروز اتوار کو مرکز ادارہ انوار مدینہ میں شب بیداری کا پروگرام منعقد ہوا جس میں تمام شب مقررین اور نعت خوان حضرات نے آقا دو جہاں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حضور اپنی عقیدت کے پھول نچھاور کیے
الحمد اللہ ہفتہ وار اجتماع میں محفل کے اختتام میں وعدہ کے مطابق تمام حاظرین کو آب زم زم اور خاص طور پر لایا گیا چشموں کا پانی ملا کے پلایا گیا۔
بروز پیر 6ستمبر 2010 کو مرکز ادارہ انوار مدینہ میں شب قدد کے سلسلہ میں شب بیداری کا پروگرام منعقد ہوا
بروز منگل کو مرکز ادارہ انوار مدینہ میں شب بیداری کا پروگرام منعقد ہوا جس میں تمام شب مقررین اور نعت خوان حضرات نے آقا دو جہاں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حضور اپنی عقیدت کے پھول نچھاور کیے
بروز پیر مورخہ 10-07-10 کو مرکز ادارہ انوار مدینہ میں شب بیداری کا پروگرام منعقد ہوا جس میں تمام شب مقررین اور نعت خوان حضرات نے آقا دو جہاں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حضور اپنی عقیدت کے پھول نچھاور کیے۔
بروز پیر مورخہ 09-07-20 کو مرکز ادارہ انوار مدینہ میں شب بیداری کا پروگرام منعقد ہوا
بروز اتوار کو مرکز ادارہ انوار مدینہ میں شب بیداری کا پروگرام منعقد ہوا جس میں تمام شب مقررین اور نعت خوان حضرات نے آقا دو جہاں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حضور اپنی عقیدت کے پھول نچھاور کیے