8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

یوم عاشورہ جلسہ

18 Nov, 2013
انوار مدینہ
دیگر محافل

  یوم عاشورہ جلسہ

10محرم الحرام کو یوم عاشورہ کی نسبت سے مرکز انوار مدینہ ریلوے پی این جی کالونی میں بعد از نماز عشاء ایک جلسہ کا اہتمام کیا گیا ۔ جس میں اہل علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

مقررین نے شہادت امام عالی مقام کے اغراض و مقاصد پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ جنگ کربلا حکومت و اقتدار کیلئے نہیں بلکہ حق و باطل کی جنگ تھی۔سیدنا امام حسین نے دین مصطفی کی بقا اور سر بلندی کیلئے شہادتوں کی جو لازوال داستان رقم کی دنیا آج تک اس کی مثال پیش کرنے سے قاصر ہے۔آج بھی یزیدیت کے مقابلے کیلئے اسی جذبہ حسینی کی ضرورت ہے۔ آخر میں دعا کے بعد حاضرین کی لنگر سے تواضع کی گئی ۔


اسی بارے میں:


عید میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں

19 Dec, 2013

مرکز انوار مدینہ میں عید میلاد  النبی ﷺ کے پروگراموں کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔

مزید پڑھیں۔۔۔

محفل بسلسلہ شان اہلبیت

03 Dec, 2013

بزم انوار مدینہ کے زیر انتظام بروز جمعۃ المبارک شان اہلبیت کے موضوع پر ایک محفل منعقد ہوئی۔ 

مزید پڑھیں۔۔۔

محفل شب براٴت اور شب بیداری

12 Jul, 2012

اس سال بھی شب براٴت کے موقع پر ایک عظیم الشان محفل پاک کا انعقاد مرکز انوار مدینہ عالیہ ٹاوٴن میں ہوا۔ 

مزید پڑھیں۔۔۔