یوم رضا 2012
انشاء اللہ 21 جنوری 2012 بروز ہفتہ بعد نماز عشاء مرکز انوار مدینہ میں یوم رضا کے سلسلہ میں ایک محفل کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ جس میں مفتی محمد حسیب قادری صاحب خصوصی خطاب کریں گے ۔ اور ان کے خطاب کا موضوع یوم رضا منانے کا مقصد اور اس کی اہمیت بیان کرنا ہے۔

اس بابرکت محفل میں دعوت عام ہے ۔

ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالٰی انوار مدینہ کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے اور ہمارے رہبرو رہنما کے درجات بلند فرمائے۔ آمین