شب بارات کی روحانی رات 2008
18 Aug, 2008
انوار مدینہ
دیگر محافل
بروز اتوار کو مرکز ادارہ انوار مدینہ میں شب بیداری کا پروگرام منعقد ہوا جس میں تمام شب مقررین اور نعت خوان حضرات نے آقا دو جہاں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حضور اپنی عقیدت کے پھول نچھاور کیے اور اس عظیم رات کے مقصد کو حاضرین تک پہنچایا۔ یہ سلسلہ تمار رات چلتا رہااور حاضرین کے ایمان کو تازہ کرتا رہا۔
ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالی ادارہ انوار مدینہ کا نام تاقیامت روشن رکھے اس شاندار پروگرام کا احتتام خصوصی ذکرودعا سے ہوا اوربانی سرپرست اعلی صوفی محمد شوکت علی قادری صاحب نے اپنے مخصوص انداز میں دعا کروائی اور اشکبار آنکھوں سے لوگوں کو رخصت کیا۔
پروگرام کے اختتام پر درودسلام پیش کیا گیا اور حاضرین کے لیے سحری کا احتتمام کیا گیا۔
طالب دعا
امتیاز احمد قادری