ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

رشتہ داروں اور محتاجوں کا حق

19 Mar, 2025
رشتہ داروں اور محتاجوں کا حق

السلام عليكم

بسم اللہ الرحمن الرحيم
رشتہ داروں اور محتاجوں کو ان کا حق دینے کا حکم
الله تعالى کا فرمان عالیشان ہے:
اور قرابت داروں کو ان کا حق ادا کرو اور محتاجوں اور مسافروں کو بھی ( دو ) اور ( اپنا مال ) فضول خرچی سے مت اڑاؤ۔
پارہ 15 سورہ بنی اسرائیل آیت نمبر 26

--------------------------
ALLAH SAID IN THE QURAN:
And give to the kindred their rightful due, and also (give) to the needy and
the wayfarer, and do not exhaust (your wealth) by expending wastefully.
Surah Bani Israel verse no:26

-----------------------------

Allah Ta'ala ka farmaan aali shaan hai:
 "Aur qarabatdaron ko unka haq ada karo aur mohtajon aur musafiron ko bhi (do), aur (apna maal) fazool kharchi se mat udao."
 Para 15, Surah Bani Israil, Ayat No. 26


تمام آج کی آیت دیکھیں

مزید پوسٹ: