قیامت کی ہولناکیاں
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
بسم الله الرحمن الرحيم
:قیامت کی ہولناکیاں اور اللہ تعالی کا خوف
:اللہ تعالیٰ کا فرمان عالیشان ہے
اے لوگو! اپنے رب سے ڈرتے رہو ۔ بیشک قیامت کا زلزلہ بڑی سخت چیز ہے۔ جس دن تم اسے دیکھو گے ہر دودھ پلانے والی (ماں) اس ( بچی) کو بھول جائے گی جسے وہ دودھ پلا رہی تھی اور ہر حمل والی عورت اپنا حمل گرا دے گی اور (اے دیکھنے والے!) تو لوگوں کو نشہ (کی حالت) میں دیکھے گا حالانکہ وہ (فی الحقیقت) نشہ میں نہیں ہوں گے لیکن اللہ تعالیٰ کا عذاب (ہی اتنا) سخت ہوگا (کہ ہر شخص حواس باختہ ہو جائے گا)۔
پارہ نمبر 17 سورۃ الحج، آیات نمبر 2-1
Allah Ta'ala ka farman-e-aalishan hai:
"Aia logon! Apne Rabb se darte raho. Beshak qiyamat ka zalzala badi sakht cheez hai. Jis din tum usey dekhoge, har doodh pilane wali (maa) us (bachchi) ko bhool jayegi jise woh doodh pila rahi thi aur har hamal wali aurat apna hamal gira degi aur (ae dekhne wale!) tu logon ko nashe (ki halat) mein dekhega halanki woh (fi-al-haqeeqat) nashe mein nahi honge, lekin Allah Ta'ala ka azaab (hi itna) sakht hoga (ke har shakhs hawas-bakhta ho jayega)."
(Para No. 17, Surah Al-Hajj, Ayat No. 1–2)