ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

نیکی کریں اور قبولیت کی فکر رکھیں

26 Oct, 2026
نیکی کریں اور قبولیت کی فکر رکھیں

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بِسمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ

نیکی کریں اور قبولیت کی فکر رکھیں

:اللہ تعالی کا فرمان عالیشان ہے

اور جولوگ ( اللہ تعالیٰ کی راہ میں اتنا کچھ ) دیتے ہیں جتنا وہ دے سکتے ہیں اور (اس کے باوجود) ان کے دل خائف رہتے ہیں کہ وہ اپنے رب کی طرف پلٹ کر جانے والے ہیں ( کہیں یہ نا مقبول نہ ہو جائے)۔

پارہ نمبر 18 سورۃ المومنون آیت نمبر 60


ALLAH SAID IN THE QURAN:

And those who give (in charity) whatever they can, while their hearts are trembling with fear for they are returning to their Lord

Para No 18, Surah Al-Mu'minun, Verse no 60


Allah Ta'ala ka farman-e-aalishan hai:

"Aur jo log (Allah Ta'ala ki raah mein itna kuch) dete hain jitna woh de sakte hain aur (is ke bawajood) un ke dil khaif rehte hain ke woh apne Rabb ki taraf palat kar jaane wale hain (kahin yeh na-maqbool na ho jaye)."

(Para No. 18, Surah Al-Mu'minun, Ayat No. 60)

تمام آج کی آیت دیکھیں

مزید پوسٹ: