ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

رحمت کے دو حصے

15 Apr, 2025
رحمت کے دو حصے

السلام عليكم ورحمة اللام وبركاتة
بسم اللہ الرحمن الرحيم
رحمت کے دو حصے:
اللہ تعالیٰ کا فرمان عالیشان ہے:
اے ایمان والو! اللہ تعالیٰ کا تقوی اختیار کرو اور اُس کے رسول مکرم  ﷺ پر ایمان لے آؤ وہ تمہیں اپنی رحمت کے دو حصے عطا فرمائے گا اور تمہارے لئے نور پیدا فرما دے گا جس میں تم ( دنیا اور آخرت میں ) چلا کرو گے اور تمہاری مغفرت فرما دے گا، اور اللہ تعالیٰ بہت بخشنے والا بہت رحم فرمانے والا ہے۔ 

پارہ نمبر 27 سور الحدید آیت نمبر 28

-------------------

Allah Ta'ala ka farmaan aala shaan hai:
"Aey imaan walon! Allah Ta'ala ka taqwa ikhtiyar karo aur us ke Rasool Mukarram ﷺ par imaan lao, woh tumhein apni rehmat ke do hissay ata farmayega, aur tumhare liye ek noor paida farmayega jismein tum (duniya aur aakhirat mein) chala karoge, aur tumhari maghfirat farmayega. Aur Allah Ta'ala bohot bakhshne wala, bohot reham karne wala hai."

(Para No. 27, Surah Al-Hadeed, Ayat No. 28)


تمام آج کی آیت دیکھیں

مزید پوسٹ: