8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

قربانی ضائع ہونے سے بچائیں

قربانی ضائع ہونے سے بچائیں

السلام عليكم

بسم الله الرحمن الرحيم

قربانی ضائع ہونے سے بچائیں!

اللہ تعالیٰ کا فرمان عالیشان ہے:

ہرگز نہ ( تو ) اللہ تعالیٰ کوان ( قربانیوں ) کا گوشت پہنچتا ہے اور نہ ان کا خون مگر اسے تمہاری طرف سے تقوی پہنچتا ہے

پارہ نمبر 17 سورۃ الحج آیت نمبر 37

قربانی ایک ایسی عبادت ہے جس میں قدم قدم پر ریا کاری دکھلاوا، بڑائی اور تکبر کے امکانات موجود ہیں۔ لہذا نیتوں کو درست کیجئے تا کہ آپکی قیمتی قربانی ضائع ہونے سے بچ جائے ۔

------------------------

 Allah Ta'ala ka Farman-e-Aaleeshan hai:

"Har-giz na (to) Allah Ta'ala ko in (qurbaniyon) ka gosht pohanchta hai aur na in ka khoon, balke us tak tumhari taraf se taqwa pohanchta hai."

(Para no. 17, Surah Al-Hajj, Ayat no. 37)

Qurbani ek aisi ibadat hai jismein qadam qadam par riya-kaari, dikhawa, barayi aur takabbur ke imkaanaat mojood hain. Is liye niyyaton ko durust kijiye, taake aapki qeemti qurbani zaya hone se bach jaye.


مزید پوسٹ: