8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

قربانی صرف اللہ کیلئے

قربانی صرف اللہ کیلئے

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ

قربانی صرف اللہ تعالیٰ کیلئے:

قربانی دیگر عبادتوں کی طرح ایک عبادت ہے جو صرف اور صرف اللہ تعالیٰ کے تقرب ( قربت) کے حصول کیلئے کی جاتی ہے جیسا کہ:

اللہ تعالی کا فرمان عالیشان ہے:

اے حبیب آپ فرمادیجئے! کہ یقیناً میری نماز میری قربانی اور میرا جینا مرنا صرف اللہ تعالی ہی کیلئے ہے جو سارے جہاں کا مالک ہے۔

پارہ نمبر 08 سورۃ الانعام آیت نمبر 162

--------------------------------

 ALLAH SAID IN THE QURAN:

 Say: 'My Prayer, my Hajj (Pilgrimage) and my sacrifice (together with the entire worship and servitude) and my life and my death are for Allah alone, the Lord of all the worlds. 

Para no 08 Surah Al anaam verse no 162

-------------------------------

Allah Ta'ala ka Farman-e-Aala Shan hai:

"Aey Habeeb (S.A.W) aap farma dijiye! Yaqeenan meri namaz, meri qurbani, mera jeena aur mera marna sirf Allah Ta'ala ke liye hai, jo saare jaha

 (Surah Al-An'aam, Ayat No. 162, Para No. 8)


مزید پوسٹ: