8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

قربانی کا گوشت

قربانی کا گوشت

السلام عليكم

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ

قربانی کے جانوروں کا گوشت کھائیں بھی اور غریبوں کو کھلائیں بھی

اللہ تعالی کا فرمان عالیشان ہے:

تا کہ وہ اپنے فوائد ( بھی ) پائیں اور ( قربانی کے ) مقررہ دنوں کے اندر اللہ تعالیٰ نے جو مویشی چوپائے ان کو بخشتے ہیں ان پر (ذبح کے وقت) اللہ تعالیٰ کے نام کا ذکر بھی کریں، پس تم اس میں سے خود ( بھی ) کھاؤ اور خستہ حال محتاج کو ( بھی ) کھلاؤ۔ 

پارہ نمبر 17 سورۃ الحج آیت نمبر 28

-------------------------------

ALLAH SAID IN THE QURAN:

So that they may avail themselves of their benefits, and invoke the Name of Allah as well (whilst slaughtering) over the cattle which Allah has provided for them (for sacrifice), during the appointed days. Then eat of them yourselves and feed the distressed and the needy.

Para no 17 Surah Hajj verse no: 28


مزید پوسٹ: