ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

نقصان اٹھانے والے لوگ

17 Feb, 2025
  نقصان اٹھانے والے لوگ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
بسم اللہ الرحمن الرحيم
اللہ تعالی کا فرمان عالیشان ہے:
(ایسے لوگ بھی ہیں) جنہیں ہم نے ( قرآن مجید ) کتاب دی وہ اسے اس طرح پڑھتے ہیں جیسے پڑھنے کا حق ہے، وہی لوگ اس ( کتاب ) پر ایمان رکھتے ہیں، اور جو اس کا انکار کر رہے ہیں سو وہی لوگ نقصان اٹھانے والے ہیں۔ 

پارہ نمبر 1 سورۃ البقرہ آیت نمبر 121

-------------------------------

Allah Ta'ala ka farman aalaishan hai:

(Aise log bhi hain) jinhein hum ne (Quran Majeed) kitaab di, woh ise us tarah parhte hain jaise parhne ka haq hai, wahi log is (kitaab) par imaan rakhte hain, aur jo iska inkaar kar rahe hain so wahi log nuqsan uthane wale hain.

Para No. 1, Surah Al-Baqarah, Ayat No. 121


تمام آج کی آیت دیکھیں

مزید پوسٹ: