8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

کھلی کامیابی

کھلی کامیابی

السلام عَلَيْكُم ورحمة الله وبركاتة

بسم اللہ الرحمن الرحيم

اللہ تعالی کا فرمان عالیشان ہے:

اس (قیامت والے) دن جس شخص سے وہ (عذاب) پھیر دیا گیا تو بیشک (اللہ تعالیٰ نے ) اس پر رحم فرمایا اور یہی (اُخروی بخشش ) کھلی کامیابی ہے۔

پارہ نمبر 7 سورۃ الانعام آیت نمبر 16

------------------------------------

 ALLAH SAID IN THE QURAN:

He from whom that (torment) is averted on that (forme Day shall have been shown great mercy (by Allah). And it is this (deliverance on the Last Day) which is an evident success.

Para No. 07 Surah Al-An'am Verse No. 16


مزید پوسٹ: