ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

جعلی بال لگوانے عورت والی

22 Jan, 2025
جعلی بال لگوانے عورت والی

السلام عَلَيْكُم 

بسم اللہ الرحمن الرحيم
حضور خاتم النبیین ﷺ نے ارشاد فرمایا:
اللہ تعالیٰ نے جعلی بال لگانے والی اور لگوانے والی عورت پر لعنت فرمائی ہے۔ 

سنن نساِئی حدیث نمبر 5100

----------------
The Prophet (PBUH) said:
Allah Almighty has cursed the woman who attaches fake hair and the one who gets it attached.
Sunan Nasa'i hadith number 5100

تمام آج کی آیت دیکھیں

مزید پوسٹ: