8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

جہنم سے حفاظت کا حکم

جہنم سے حفاظت کا حکم

السلام عليكم

:الله تعالی کا فرمان عالیشان ہے

اے ایمان والوں! اپنے آپ کو اور اپنے اہل وعیال کو اس آگ سے بچاؤ جس کا ایندھن انسان اور پتھر ہیں جس پر سخت مزاج طاقتور فرشتے ( مقرر ) ہیں جو کسی بھی امر (کام) میں جس کا وہ انہیں حکم دیتا ہے اللہ تعالیٰ کی نافرمانی نہیں کرتے اور وہی کام انجام دیتے ہیں جس کا انہیں حکم دیا جاتا ہے

(پارہ نمبر 28 سورۃ التحریم ، آیت نمبر :06)


Allah Ta‘ala ka farman-e-aalishan hai:

Aey imaan walo! Apne aap ko aur apne ahl-o-ayaal ko us aag se bachao jiska eendhan insaan aur pathar hain, jis par sakht mizaj aur taqatwar farishte muqarrar hain. Woh kisi bhi kaam mein Allah Ta‘ala ki na-farmani nahi karte jis ka unhein hukm diya jata hai, aur wahi kaam anjaam dete hain jis ka unhein hukm diya jata hai.

(Parah number 28, Surah At-Tahreem, Aayat number: 06)


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی حدیث | آج کی نصیحت | آج کا سوال