ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

غزوہ بدر

18 Mar, 2025
غزوہ بدر

السلام عليكم
بسم اللہ الرحمن الرحيم
غزوہ بدر 17 رمضان المبارک سن 2 ہجری، حق و باطل کے درمیان فیصلہ کن معرکہ
اللہ تعالیٰ کا فرمان عالیشان ہے:
اللہ عز وجل نے (غزوہ بدر ) میں تمہاری مدد فرمائی حالانکہ تم (اس وقت) بالکل بے سروسامان تھے پس اللہ سے ڈرا کرو تا کہ تم شکر گزار بن جاؤ۔
پارہ نمبر 4 سوره آل عمران آیت نمبر 123

مسلمانوں اور مشرکین مکہ کے درمیان 17 رمضان المبارک سن 2 ہجری کو بدر نامی مقام پر ایک فیصلہ کن معرکہ پیش آیا جس میں انتہائی بے سروسامانی کے باوجود اللہ تعالیٰ کی خاص نصرت و امداد سے مسلمانوں کو شاندار فتح نصیب ہوئی

--------------------------------
 Allah said in the Quran؛
Allah provided you help in the battle of Badr, whereas you had little resources (at that time). Therefore, fear Allah so that you may become grateful.
Para no 4 Surah Al-Imran verse no123

----------------------------

Allah Ta'ala ka farmaan aalaishaan hai:

Allah عز وجل ne (Ghazwa-e-Badr) mein tumhari madad farmai halan ke tum (us waqt) bilkul be-sarosamaan thay. Pas Allah se daro taake tum shukar guzar ban jao.

Para Number 4, Surah Aal-e-Imran, Ayat Number 123

تمام آج کی آیت دیکھیں

مزید پوسٹ: