ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

ان پر نہ کوئی خوف ہے اور نہ وہ غمگین ہوں گے

20 Nov, 2024
ان پر نہ کوئی خوف ہے اور نہ وہ غمگین ہوں گے

السلام عَلَيْكُم ورحمة الله وبركاتہ
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
اللہ تعالی کا فرمان عالیشان ہے:
بیشک جن لوگوں نے کہا کہ ہمارا رب اللہ تعالیٰ ہے پھر انہوں نے استقامت اختیار کی تو ان پر نہ کوئی خوف ہے اور نہ وہ غمگین ہوں گے۔

 پارہ نمبر الاحقاف آیت نمبر 13 

------------------------------------

ALLAH SAID IN THE QURAN:
Surely, those who say: 'Allah is our Lord,' then hold fast (to it) have nothi ng to fear,nor shall they grieve. 

Para No. 26, Surah Al-Ahqaf, Verse No. 13

--------------------------------

Allah Ta'la ka ferman-e-aalishan hai:                                                    

Beshak jin logo ny kaha k humara rab Allah Ta'la hai phir onho ny  istaqamat ikhtiyar ki tu en per na koi khof hai or na wo ghamgeen hogy.
Para No. 26, Surah Al-Ahqaf, Ayat No. 13

تمام آج کی آیت دیکھیں

مزید پوسٹ: