ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

چہرے با رونق اور تروتازہ

16 Sep, 2025
چہرے با رونق اور تروتازہ

السلام عليكم

بسم الله الرحمن الرحیم

:اللہ تعالی کا فرمان عالیشان ہے

اس دن (بروز قیامت) بہت سے چہرے (حسین) با رونق اور تروتازہ ہوں گے اپنی (نیک) کاوشوں کے باعث خوش و خرم ہوں گے عالی شان جنت میں قیام پذیر ہوں گے۔

پارہ نمبر 30 سورۃ الغاشیه آیت نمبر 10-8.9

--------------

ALLAH SAID IN THE QURAN:

That Day (On the Day of Judgment) a number of faces will be (pleasing to the eye,) glowing with joy and freshness. Delighted and rejoicing over their (righteous) travail, (Abiding) in a magnificent Paradise.

ParaNo.30, Surah Al-Gashiya, Verse No.8.9.10

تمام آج کی آیت دیکھیں

مزید پوسٹ: