ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

بھلائی کرو گے تو اپنے لئے کرو گے

16 Jan, 2025
بھلائی کرو گے تو اپنے لئے کرو گے

بسم اللہ الرحمن الرحيم
الله تعالى کا فرمان عالیشان ہے:
اگر تم بھلائی کرو گے تو اپنے (ہی) لئے بھلائی کرو گے، اور اگر تم برائی کرو گے تو اپنی (ہی) جان کے لئے ۔ 

پارہ نمبر 15 سورہ بنی اسرائیل آیت نمبر 07

---------------------

ALLAH SAID IN THE QURAN
If you do good, you do it (only) for your own benefit, but if you
do evil, you will sin against your own souls.

 Para No. 15, Surah Bani Israel, Verse No.07

------------------------------

Allah Ta’ala ka farmaan-e-aalishan hai:
Agar tum bhalai karoge to apne (hi) liye bhalai karoge, aur agar tum burai karoge to apni (hi) jaan ke liye.

Para No. 15, Surah Bani Israeel, Ayat No. 07


تمام آج کی آیت دیکھیں

مزید پوسٹ: