ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

اپنا چہرہ اللہ کے لئے جھکا دیا

16 Feb, 2025
اپنا چہرہ اللہ کے لئے جھکا دیا

السلام علَيْكُم ورحمة الله وبركاته

اللہ تعالی کا فرمان عالیشان ہے:
ہاں ، جس نے اپنا چہرہ اللہ تعالیٰ کے لئے جھکا دیا ( یعنی خود کو اللہ تعالیٰ کے سپر د کر دیا ) اور وہ صاحب احسان ہو گیا تو اس کے لئے اس کا اجر اس کے رب کے ہاں ہے اور ایسے لوگوں پر نہ کوئی خوف ہوگا اور نہ وہ رنجیدہ ہوں گے۔
پارہ نمبر 1 سورۃ البقرہ آیت نمبر 112
--------------------------


Allah Ta'ala ka farmaan aalaishaan hai:

Haan, jis ne apna chehra Allah Ta'ala ke liye jhuka diya (yaani khud ko Allah Ta'ala ke supurd kar diya) aur woh sahib-e-ihsaan ho gaya, to os ke liye os ka ajar os ke Rab ke haan hai, aur aise logon par na koi khauf hoga aur na hi woh ranjida honge.

Para No. 1, Surah Al-Baqarah, Ayat No. 112

تمام آج کی آیت دیکھیں

مزید پوسٹ: