ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

اللہ سے ڈرتے رہا کرو

14 Mar, 2026
اللہ سے ڈرتے رہا کرو

السلام عليكم

بسم الله الرحمن الرحيم

:اللہ تعالی کا فرمان عالیشان ہے

سو اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہا کرو اےعقل والوں!

جو ایمان لے آئے ہو بیشک اللہ تعالیٰ نے تمہاری (ہی ) طرف نصیحت (قرآن) کو نازل فرمایا ہے

پارہ نمبر 28 سورۃ الطلاق آیت نمبر 10


Allah Ta'ala ka farman-e-aalishan hai:

So Allah Ta'ala se darte raha karo ae aql walo! Jo imaan le aaye ho beshak Allah Ta'ala ne tumhari (hi) taraf nasihat (Quran) ko nazil farmaya hai.

(Para Number: 28, Surah At-Talaq, Ayat Number: 10)

تمام آج کی آیت دیکھیں

مزید پوسٹ: