ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

نیکی میں ایک دوسرے کی مدد کیا کرو

10 Mar, 2025
نیکی میں ایک دوسرے کی مدد کیا کرو

السلام عليكم

بسم اللہ الرحمن الرحيم
الله تعالى کا فرمان عالیشان ہے:
اور نیکی اور پرہیز گاری کے ( کاموں ) پر ایک دوسرے کی مدد کیا کرو۔
پارہ نمبر 6 سورۃ المائدہ آیت نمبر 2

-----------------------------

ALLAH SAID IN THE QURAN:
And always support one another in (the works of) righteousness-
Para no 6, Surah Al-Ma'idah, verse no 2

--------------------------

Allah Ta'ala ka farmaan aala shaan hai:

"Aur naiki aur parheizgaari ke (kaamon) par ek doosre ki madad kiya karo."

Para No. 6, Surah Al-Ma'idah, Ayat No. 2


تمام آج کی آیت دیکھیں

مزید پوسٹ: