ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

دیگر

انتقال پر ملال

انتقال پر ملال

گذشتہ جمعرات تاریخ 22 دسمبر 2011 کو انوار مدینہ کے بہت اہم کارکن جناب خلیل بھائی قضائے الٰہی سے انتقال فرم گئے تھے۔

مبارک ہو۔

مبارک ہو۔

گذشتہ دنوں مرکزی مسجد جامع انوار مدینہ میں جناب الحاج صوفی محمد شوکت علی قادری کے ہاتھ پر ایک قادیانی خاندان نے قادیانیت سے تائب ہو کر اسلام قبول کیا۔

انتقال پر ملال

انتقال پر ملال

گذشتہ شب جمعہ تاریخ 13 جنوری 2010 کو جناب الحاج صوفی شوکت علی قادری کی خوشدامن (ساس صاحبہ) قضائے الٰہی سے انتقال فرم گئیں ہیں۔انا للہ و انا الیہ راجعون

عالیہ ٹاون میں مسجد زیر تعمیر

عالیہ ٹاون میں مسجد زیر تعمیر

عالیہ ٹاون میں جامع انوار مدینہ زیر سایہ علاقہ کے لوگوں کی آسانی کے لیے مسجد تعمیر کی جارہی ہے جہان طلبہ کے لیے فری حفظ و قرآن کی تربیت کا اہتمام کیا جائے گا۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالی اس کار خیر میں مزید مدد فرمائے اور ہمیں بھی اس طرح کے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین