مبارک ہو۔
22 Jan, 2011
امتیاز احمد قادری
دیگر
گذشتہ دنوں مرکزی مسجد جامع انوار مدینہ میں جناب الحاج صوفی محمد شوکت علی قادری کے ہاتھ پر ایک قادیانی خاندان نے قادیانیت سے تائب ہو کر اسلام قبول کیا۔ سبحان اللہ
اے اللہ جامع انوار مدینہ اور ہمارے رہبرو رہنما جناب الحاج صوفی محمد شوکت علی قادری کے درجاب کو بلند عطا فرما اور ان کو دن دگنی رات جوگنی ترقی عطا فرما، اور ہم سب کو دین اسلام پر استقامت عطا فرما۔ امین
دعاگو
امتیاز احمد قادری