تمام عالم اسلام کو رمضان مبارک کا تیسرا عشرا مبارک ھو ۔
بانی و سرپرست اعلٰی انوار مدینہ جناب الحاج صوفی محمد شوکت علی قادری بیرون ملک کے دورے سے واپس پاکستان تشریف لے آئیں ہیں۔
معاشرہ میں بڑھتی ہوئی بے راہ روی پر ایک اہم مذاکرہ جامعہ نعمیہ، گڑھی شاہو، لاہور میں 18 ستمبر بوقت 7:00 شام منعقد کیا جا رہا ہے۔