8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

ظلم پر خاموشى

ظلم پر خاموشى

السلام علَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ

بسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ

ظلم پر خاموشى عذاب الهى كا سبب

:حضور خاتم النبیین ﷺ نے ارشاد فرمایا

جب لوگ ظالم کو ( ظلم کرتے ہوئے) دیکھیں اور اس کے ہاتھوں کو نہ پکڑیں ( یعنی اسے ظلم سے نہ روکیں ) تو قریب ہے کہ اللہ تعالیٰ ان سب پر عمومی عذاب نازل فرما دے۔

(سنن ابی داؤ دحدیث نمبر 4338)


Huzoor Khatam-un-Nabiyyein ﷺ ne irshad farmaya:

"Jab log zalim ko (zulm karte hue) dekhein aur us ke hathon ko na pakrein (yani use zulm se na rokein) toh qareeb hai ke Allah Ta'ala un sab par umumi azab nazil farma de."

(Sunan Abi Dawud, Hadith Number: 4338)


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی آیت | آج کی نصیحت | آج کا سوال