ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

سلام کرنے میں پہل

31 Oct, 2026
سلام کرنے میں پہل

السلام عليكم

بِسمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سلام کرنے میں پہل کریں

:حضور خاتم النبیین ﷺ نے ارشاد فرمایا

لوگوں میں اللہ تعالیٰ کے ہاں سب سے زیادہ قریب وہ شخص ہے جو انہیں سلام کہنے میں ابتدا کریں۔

سنن ابوداؤد، حدیث نمبر 5197


The Prophet(PBUH)said:

"The closest of people to Allah Almight is the one who is the first to greet others with Salam."

Sunan Abu Dawud, Hadith no 5197


Huzoor Khatam-un-Nabiyyin ﷺ ne irshad farmaya:

Logon mein Allah Ta'ala ke haan sab se zyada kareeb woh shakhs hai jo unhein salam kehne mein ibtida karein.

Sunan Abu Dawood, Hadees Number 5197

تمام آج کی حدیث دیکھیں

مزید پوسٹ: