8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

توبه و استغفار

توبه و استغفار

السلام علَيْكُم

بسم الله الرحمن الرحيم

توبه و استغفار اور رحمت خداوندی

:حضور خاتم النبيين ﷺ نے ارشاد فرمایا

اللہ تعالیٰ فرماتا ہے : اے آدم کے بیٹے! جب تک تو مجھ سے دعائیں کرتا رہے گا اور مجھ سے اپنی امیدیں اور توقعات وابستہ رکھے گا میں تجھے بخشتا رہوں گا چاہے تیرے گناہ کسی بھی درجے پر پہنچے ہوئے ہوں مجھے کسی بات کی پر واہ و ڈر نہیں ہے اے آدم کے بیٹے ! اگر تیرے گناہ آسمان کو چھونے لگیں پھر تو مجھ سےمغفرت طلب کرنے لگے تو میں تجھے بخش دوں گا اور مجھے کسی بات کی پرواہ نہ ہوگی

(ترمذی شریف حدیث نمبر : 3540)


Huzoor Khatam-un-Nabiyeen ﷺ ne irshad farmaya:

Allah Ta‘ala farmata hai:
Aey Adam ke bete! jab tak tu mujh se duaein karta rahega aur mujh se apni umeedein aur tawaqqaat wabasta rakhega, main tujhe bakhshta rahunga chahe tere gunah kisi bhi darjay tak pohanch chuke hon. Mujhe kisi baat ki parwah aur dar nahi. Aey Adam ke bete! agar tere gunah aasman ko chhoone lagen, phir tu mujh se maghfirat talab karne lage, to main tujhe bakhsh dunga aur mujhe kisi baat ki parwah nahi hogi.

(Tirmizi Shareef, Hadith Number: 3540)


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی آیت | آج کی نصیحت | آج کا سوال