ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

توبہ خطاؤں کا علاج

03 Feb, 2026
توبہ خطاؤں کا علاج

السلام عليكم

شب برأت گناہگاروں کے لیے توبہ کا سنہری موقع

:حضور خاتم النبيين ﷺ نے ارشاد فرمایا

سارے انسان خطا کار (گناہگار ) ہیں اور خطا کاروں میں سب سے بہتر وہ ہیں جو توبہ کرنے والے ہیں

(ترمذی شریف، حدیث نمبر : 2499)


The Prophet(PBUH) said:

All human beings are sinners, and the best among the sinners are those who repent.


Huzoor Khatam-un-Nabiyeen ﷺ ne irshad farmaya

Saare insaan khataakaar (gunahgaar) hain aur khataakaaron mein sab se behtar woh hain jo tauba karne wale hain.

(Sunan Tirmizi Shareef, Hadees number: 2499)

تمام آج کی حدیث دیکھیں

مزید پوسٹ: