8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

سلام میں پہل کرنا

 سلام میں پہل کرنا

السَّلام عَلَيْكُم

بِسمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

حضرت ابو امامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں

پوچھا گیا: اللہ تعالیٰ کے رسول ﷺ! جب دو آدمی آپس میں ملیں تو سلام کرنے میں پہل کون کرے؟

آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ان دونوں میں سے جو اللہ تعالیٰ کے زیادہ قریب ہے (وہ پہل کرے گا)

(ترمذی شریف، حدیث نمبر : 2694)


Hazrat Abu Umamah says:

It was asked: "O Messenger of Allah! When two people meet, who should initiate the greeting of peace(salaam)?

The Prophet replied: "The one who is closer to Allah."

(Tirmidhi Sharif,Hadith No: 2694)


Hazrat Abu Umama (Radi Allahu Ta'ala Anhu) farmate hain:

Poocha gaya: "Allah Ta'ala ke Rasool ﷺ! Jab do aadmi aapas mein milein to salaam karne mein pehal kaun kare?"

Aap ﷺ ne irshad farmaya: "In dono mein se jo Allah Ta'ala ke zyada kareeb hai (woh pehal karega)."

(Tirmidhi Sharif, Hadees Number: 2694)


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی آیت | آج کی نصیحت | آج کا سوال