السلام عَلَيْكُم ورَحْمَةُ الله وبركاتة
بسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ
قرض کی ادائیگی میں سستی کرنے والوں کی سخت مزمت
:حضور خاتم النبیین ﷺ نے ارشاد فرمایا
اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد ﷺ کی جان ہے ! اگر کوئی اللہ تعالیٰ کی راہ میں قتل ہو جائے، پھر زندہ ہو، پھر اللہ تعالیٰ کی راہ میں قتل ہو جائے پھر زندہ ہو، پھر قتل ہو، پھر زندہ ہو اور اس پر قرض ہو، تو وہ جب تک قرض ادا نہیں کرے گا، اس وقت تک جنت میں داخل نہیں ہو سکے گا۔
مشكوة المصابيح نمبر 2929
نوٹ: آخرت کے لحاظ سے قرض کا معاملہ انتہائی خطر ناک ہے اگر کسی اشد ضرورت کی وجہ سے قرض لینا پڑ بھی جائے تو پہلی فرصت میں اسکی ادائیگی کی کوشش کرنی چاہیے۔
Huzoor Khatam-un-Nabiyyein ﷺ ne irshad farmaya:
"Us zaat ki qasam jis ke haath mein Muhammad (ﷺ) ki jaan hai! Agar koi Allah Ta'ala ki raah mein qatal ho jaye, phir zinda ho, phir Allah Ta'ala ki raah mein qatal ho jaye phir zinda ho, phir qatal ho, phir zinda ho aur us par qarz ho, toh woh jab tak qarz ada nahi karega, us waqt tak jannat mein dakhil nahi ho sakega."
(Mishkat-ul-Masabih, Number: 2929)