ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

پہلے تصدیق کریں

03 May, 2025
پہلے تصدیق کریں

السلام عليكم ورحمة الله وبركاتة
پہلے تصدیق کریں پھر شئیر کریں
حضور خاتم النبیین ﷺ نے ارشاد فرمایا
آخری زمانے میں (ایسے) دجال ( فریب کار) کذاب ہوں گے جو تمہارے پاس ایسی احادیث لائیں گے جو نہ تم نے سنی ہوں گی نہ تمہارے آباء (واجداد ) نے تم ان سے دور رہنا ( کہیں ) وہ تمہیں گمراہ نہ کر دیں اور تمہیں فتنے میں نہ ڈال دیں۔
مسلم شریف حدیث نمبر 16

----------------------------

Huzoor Khatam-un-Nabiyyin ﷺ ne irshaad farmaaya:

"Aakhri zamaane mein (aise) Dajjal (farebkaar) kazzab honge jo tumhaare paas aisi ahaadees laayenge jo na tum ne suni hongi aur na tumhaare aabaa-o-ajdaad ne (suni hongi). Tum un se door rehna (kahin aisa na ho ke) woh tumhein gumraah kar dein aur tumhein fitne mein daal dein."

Muslim Shareef, Hadees No. 16


تمام آج کی حدیث دیکھیں

مزید پوسٹ: