8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

پرندوں کی طرح دل

پرندوں کی طرح دل

السلام عَلَيْكُم

بِسمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

:حضور خاتم النبیین ﷺ نے ارشاد فرمایا

جنت میں کچھ ایسے لوگ داخل ہوں گے جن کے دل پرندوں کے دلوں کی طرح ہوں گے (یعنی حسد، بغض اور کینہ سے پاک ہوں گے )

(مشکوۃ شریف،حدیث نمبر: 5625)


The Prophet(PBUH) said:

Some people will enter Paradise whose hearts will be like the hearts of birds (pure, free from envy, hatred, and malice.)

(Mishkat Shareef, Hadith No:5625)


Huzoor Khatam-un-Nabiyyeen ne irshad farmaya:

Jannat mein kuch aise log dakhil honge jin ke dil parindon ke dilon ki tarah honge (yaani hasad, bughz aur kina se pak honge).

(Mishkat Sharif, Hadith Number: 5625)


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی آیت | آج کی نصیحت | آج کا سوال