8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

نیکیاں گناہوں کو مٹاتی ہیں

نیکیاں گناہوں کو مٹاتی ہیں

السلام عليكم

بسم الله الرحمن الرحيم

:نیکیاں گناہوں کو مٹاتی ہیں

:حضور خاتم النبيين ﷺ نے ارشاد فرمایا

جہاں بھی رہو اللہ تعالیٰ سے ڈرو، برائی کے بعد (جو تم سے ہو جائے) نیکی کرو جو برائی کو مٹادے گی اور لوگوں کے ساتھ حسن اخلاق سے پیش آؤ

(ترمذی شریف، حدیث نمبر : 1987)

وضاحت: جس طرح کپڑے جب گندے ہوتے ہیں تو بار بار دھونے سے صاف ہوتے ہیں اسی طرح گناہ بھی جب سرزد ہو جائے تو زیادہ سے زیادہ نیک اعمال کرنے چاہئیں تاکہ اعمال نامہ صاف ہو


Huzoor Khatam-un-Nabiyyin ﷺ ne irshad farmaya:

Jahan bhi raho Allah Ta’ala se daro, burai ke baad (jo tum se ho jaye) neki karo jo burai ko mita degi, aur logon ke sath husn-e-akhlaq se pesh aao.

(Tirmizi Shareef, Hadees number: 1987)

Wazahat:
Jis tarah kapray jab ganday hotay hain to baar baar dhone se saaf hotay hain, isi tarah gunah bhi jab sarzad ho jaye to zyada se zyada naik amaal karne chahiyein taa keh a’maal nama saaf ho


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی آیت | آج کی نصیحت | آج کا سوال