8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

مسجد کو صاف اور خوشبو دار رکھیں

مسجد کو صاف اور خوشبو دار رکھیں

السَّلام عَلَيْكُم

بِسمِ اللهِ الرَّحْمن الرحیم

مسجد کو صاف اور خوشبو دار رکھیں

ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: رسول اللہ علیہ السلام نے حکم دیا کہ محلوں میں مسجدیں تعمیر کی جائیں، انہیں پاک صاف رکھا جائے اور انہیں خوشبو لگائی جائے۔

سنن ابن ماجہ، حدیث نمبر 758


Hazrat Ayesha Siddiqah (رضی اللہ تعالیٰ عنہا) narrated:

The Messenger of Allah commanded that mosques be built in residential areas, kept clean and pure, and perfumed.

Sunan Ibn Majah, Hadith No. 758


Umm-ul-Momineen Hazrat Ayesha Siddiqa (Rizi Allah Ta'ala Anha) farmati hain:

Rasool Allah (Alaihi Assalam) ne hukum diya ke mohallon mein masjidein tameer ki jayein, unhe paak saaf rakha jaye aur unhe khushbu lagai jaye."

Sunan Ibn Majah, Hadith No. 758


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی آیت | آج کی نصیحت | آج کا سوال