8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

جھوٹ بڑا گناہ

جھوٹ بڑا گناہ

السلام عَلَيْكُم ورحمة الله وبركاتہ

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ

جھوٹ سے بچیں، یہ بڑا گناہ ہے

:حضور خاتم النبیین ﷺ نے ارشاد فرمایا

کیا میں تمہیں سب سے بڑا گناہ نہ بتاؤں ؟

ہم نے عرض کیا : ضرور بتائیے یا رسول اللہﷺ

نبی کریمﷺ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کے ساتھ شرک کرنا اور والدین کی نافرنی کرنا۔

نبی پاکﷺ اس وقت ٹیک لگائے ہوئے تھے، اب آپ سیدھے بیٹھ گئے اور فرمایا: آگاہ ہو جاؤ، جھوٹی بات بھی اور جھوٹی گواہی بھی (سب سے بڑے گناہ ہیں) ۔ آگاہ ہو جاؤ ، جھوٹی بات بھی اور جھوٹی گواہی بھی ۔ نبی پاک ﷺ اسے مسلسل دہراتے رہے۔

صحیح بخاری شریف ، حدیث نمبر 5976


Huzoor Khatam-un-Nabiyyeen (ﷺ) ne irshad farmaya:

"Kya main tumhe sab se bara gunah na bataon?"

Hum ne arz kiya: "Zaroor bataiye, Ya Rasool Allah (ﷺ)."

Nabi Kareem (ﷺ) ne farmaya ke "Allah Ta'ala ke sath shirq karna aur walidain ki na-farmani karna."

Nabi Pak (ﷺ) us waqt tek lagaye hue the, ab aap seedhe baith gaye aur farmaya: "Aagah ho jao, jhooti baat bhi aur jhooti gawahi bhi (sab se bare gunah hain)." Aagah ho jao, jhooti baat bhi aur jhooti gawahi bhi. Nabi Pak (ﷺ) isay musalsal dohrate rahe.

(Sahih Bukhari Sharif, Hadith Number: 5976)


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی آیت | آج کی نصیحت | آج کا سوال